برطانیہ میں دن دیہاڑے سکھ خاتون اجتماعی زیادتی کا شکار
ویسٹ مڈلینڈز : برطانیہ کے علاقے ویسٹ مڈلینڈز میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سکھ خاتون کو دو سفید فام مردوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے واقعے کو “نسلی طور پر جانبدار حملہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Comments
Post a Comment